ایکنا نیوز نے «جنتی نغموں» کے عنوان سے دنیائے اسلام کے معروف قرآء کی یادگار تلاوت نشر کررہی ہے، اس ویڈیو میں آپ دنیائے اسلام اور مصر کے معروف قاری راغب مصطفی غلوش کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بلد کی تلاوت کی گیی ہے۔
لَآ اُقْسِمُ بِـهٰذَا الْبَلَدِ (1
اس شہر کی قسم ہے۔
وَاَنْتَ حِلٌّ بِـهٰذَا الْبَلَدِ (2)
حالانکہ آپ اس شہر میں مقیم ہیں۔
وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَـدَ (3)
اور باپ کی اور اس کی اولاد کی قسم ہے۔/
۔سوره بلد
ویڈیو:
3488772